چھیوری

( چھِیُوری )
{ چھی + یُو + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کان وغیرہ کے سوراخ کا پھٹ جانا، سوراخ کا پھٹ جانا، کان کے سوراخ کا زیور کے وزن سے بڑا ہو جانا یا پھیل جانا۔ بالی یا بندے کی رگڑ سے کٹ کر بڑا ہو جانا۔