تلخ گلوئی

( تَلْخ گُلُوئی )
{ تَلْخ + گُلُو + ای }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - آواز کے ناگوار یا خراب ہونے کی حالت و کیفیت، آواز کا بھدا پن۔