تلخ و شیریں

( تَلْخ و شِیرِیں )
{ تَلْخ + خو (و مجہول) + شی + رِیں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) کڑوا اور میٹھا، (مجازاً) اچھا برا، نگوار اور خوش گوار، برا بھلا۔
  • sweet and bitter