تکمیل مسل

( تَکْمِیلِ مِسَل )
{ تَک + می + لے + مِسَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مسل کے نقائص کو رفع کرنا، ہر ایک ضروری کاغذ مسل کے ساتھ شامل کرنا۔