تکمیل نامہ

( تَکْمِیل نامَہ )
{ تَک + مِیل + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کسی کام وغیرہ کے) پورا ہو جانے کی سند، مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ (انگریزی) Completion Certificate ۔