چاکڑ چاکسو

( چاکَڑ چاکْسُو )
{ چا + کَڑ + چاک + سُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے۔