چاکلٹ

( چاکْلِٹ )
{ چاک + لِٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی کتھی رنگ کی مٹھائی کی ٹکیا جو منہ میں رکھ کر چوستے ہیں تو دیر میں گھلتی ہے (جسے بچے شوق سے کھاتے ہیں)۔
  • chocolate