چاکی[2]

( چاکی[2] )
{ چا + کی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بنوٹ) وہ ضرب جو حریف کے سر پر لکڑی کو گردش دے کر جس حصہ جسم پر موقع پائیں مار بیٹھیں (بیشتر ہاتھ کے ساتھ مستعمل)۔