چالیسی

( چالِیسی )
{ چا + لی + سی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - (کسی عزیز کی موت یا بچے کی پیدائش وغیرہ کے بعد) چالیس دن کا عرصہ جس میں پرہیز کیا جائے، چلا۔
  • quarantine;  a period of forty days abstinence (kept after the death of a kinsman
  • or after a childbirth)