چچوڑ

( چِچوڑ )
{ چِچوڑ (و مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹا کسیرو، ایک پودے کی جڑ جو پانی میں ہوتی ہے۔