چگی

( چُگّی )
{ چُگ + گی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (داڑھی کے لیے مستعل) جس میں صرف ٹھوڑی کے نیچے چند بال ہوں، چھوری۔