پرائمری

( پِرائِمَری )
{ پرا + اِمَری (کسرہ ا مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٦ء کو "دستور العمل مدرسین دیہاتی" میں مستعمل ملتا ہے۔"

صفت ذاتی
١ - ابتدائی (بیشتر اسکولوں کے لئے مستعمل)۔
"پرائمری. اور سیکنڈری. اسکولوں کی کتب خواندگی کے دیکھنے سے مجھے معلوم ہوا۔"      ( ١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ١٠٨ )
  • Primary