چنگری

( چِنْگْری )
{ چِنْگ (ن غنہ) + ری }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مچھلی کی ایک قسم جس کے جسم پر کھپرے ہوتے ہیں یہ جھینگے اور کیکڑے کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔
  • a shrimp;  a prawn