چوا[6]

( چُوا[6] )
{ چُوا }
( پرتگالی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مرکب خوشبو، ابٹن جس میں صندل مشک عنبر وغیرہ شامل ہوں، ارگجا، چار خوشبودار چیزوں کو گرم کر کے ٹپکایا ہوا عرق یا عطر۔
  • an unguent or fragrant paste of four ingredients