چوائی[2]

( چُوائی[2] )
{ چُوا + ای }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی تیز خوشبو جس کا ذکر عہد وسطی میں کیا گیا ہے۔