چوبچہ

( چَوبَچَّہ )
{ چَو (و لین) + بَچ + چَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کنویں کی مینڈ کے برابر بنا ہوا ہودہ (چھوٹا حوض) جس میں ڈول کا گرا ہوا پانی بہہ کر جاتا ہے۔