چوبیسا

( چَوبِیسا )
{ چَو (و لین) + بی + سا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قطعہ زمین جس میں چوبیس گائےں ایک خاندان یا ذات یا فرقے کے ہوں۔
  • a tract of country containing twenty-four villages in the occupation of a particular tribe