چو گڈی

( چَو گُڈّی )
{ چَو (و لین) + گُڈ + ڈی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرندوں کو پکڑنے کی بانس کی پتلی اور لمبی چھڑی جس کے سرے پر لاسا لگا دیا جاتا ہے جس سے پرندے کے پنجے اور پنکھ چیک جاتے ہیں۔