خوان باذل

( خوانِ باذَل )
{ خا + نے + با + ذَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سخی کا دسترخوان جس پر ہر کسی کو کھانے کی اجازت ہو۔