متحارب گروپ

( مُتَحاِرب گُرْوپ )
{ مُتحَا + رِب + گُروپ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برسرپیکار جماعت، گروہ جو لڑائی میں شامل ہو۔