پرتگال

( پُرْتُگال )
{ پُر + تُگال }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٠ء کو "مقاماتِ ناصری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - جنوبی مغربی یورپ کے ایک مل کا نام جہاں کی شراب مشہور تھی۔
"کہیں سے سو برس والی مٹے پرتگال منگائی گئی۔"      ( ١٩١٠ء، مقامات ناصری، ٣٩٥ )
  • Portugal