ناصبور

( ناصَبُور )
{ نا + صَبُور }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بے صبر، بے قرار، بے چین، مضطرب۔
  • impatient