ناقابل انکار

( ناقابِلِ اِنْکار )
{ نا + قا + بِلے + اِن + کار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس سے انکار ممکن نہ ہو، جس کو جھٹلایا نہ جا سکے۔