کھتی[1]

( کھَتّی[1] )
{ کھَت + تی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنگھی سازی) کنگھی کے دانتوں کی لمبان کے برابر بین کی باڑ پر دونوں طرف لگی ہوئی چوبی پٹیاں جو آری کی کاٹ کو دانتوں کی حد سے آگے نہیں بڑھنے دیتیں اور بطور روک کام دیتی ہیں، ضامن