کھال مست

( کھال مَسْت )
{ کھال + مَسْت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غریبی اور مفلسی میں ہنسی خوشی بسر کرنے والا، موجودہ ردی یا خراب حالت پر صبر و شکر کرنے والا، مال کے بجائے جان بنانے میں مگن رہنے والا۔