کینٹین

( کَینْٹِین )
{ کَین (ی لین) + ٹِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - کسی دفتر یا ادارہ کے لیے اپنی دکان جہاں کھانے پینے کی چیزوں خصوصاً چائے کا انتظام ہو۔
  • Canteen