کینوس

( کَینْوَس )
{ کَین (ی لین) + وَس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ولایتی ٹاٹ جس سے بادبان اور خیمے تیار کیے جاتے ہیں اور جس پر تصویر بنائی جا سکتی ہے، کرمچ، پلاس۔
  • canvass