کیوڑا

( کیوْڑا )
{ کیو (ی مجہول) + ڑَا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودا اور اس کا پھول جس کی خوشبو بہت تیز اور عمدہ ہوتی ہے۔
  • name of a plant which bears a strong-scented flower