کیولری

( کَیْولَری )
{ کَیو (ی لین) + لَری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سواروں کا رسالہ، گھڑ سواروں کی فوج، گھڑ سوار دستہ۔
  • Cavalry