پرچون

( پَرچُون )
{ پَر + چُون }
( سنسکرت )

تفصیلات


پرچوڑن  پَرچُون

سنسکرت میں اسم 'پرچوڑن' سے ماخوذ، اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "فسانہ معقول" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - متفرق سودا (آٹا دال نمک مرچ وغیرہ)، کرانے کا سامان۔
"کئی پرچون و سودا گری کی دوکانیں کراچی سے آئی ہیں۔"      ( ١٩١٧ء، سفر نامۂ بغداد، ٣٢ )
٢ - خردہ، تھوک کا برعکس (علمی اردو لغت، 349)
  • meal
  • flour
  • grocery