کیمپ

( کَیمْپ )
{ کَیمْپ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوجیوں کے ٹھہرنے یا تربیت حاصل کرنے کی جگہ، چھاؤنی، پڑاؤ، لشکر گاہ۔
  • camp