مراقبۂ بری

( مُراقَبَۂ بَرّی )
{ مُرا + قَبَہ + اے + بَر + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے۔