مربع سلام

( مُرَبَّع سَلام )
{ مُرَب + بَع + سَلام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سلام جو مربع نظم یا اشعار کی شکل میں لکھا جائے۔