مربع قطعہ

( مُرَبَّع قَطْعَہ )
{ مُرَب + بَع + قَط + عَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (شاعری) ایسا قطعہ جو چار مصرعوں پر مشتمل ہو۔