کمیونٹی

( کَمْیُونِٹی )
{ کَم + یُو + نِٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - افراد کا کوئی گروہ یا طبقہ جو کسی ایک خاص فرقے یا نظریہ پر کاربند ہوتا ہے، کسی ایک مذہب یا پیشے کے افراد، برادری، قوم، ایک جیسے لوگوں کا گروہ۔
  • community