کمیونزم

( کَمْیونِزَم )
{ کَم + یو (واؤ مجہول) + نِزَم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اشتمالیت، مساوات، مواخات، املاک کی قوم کی مشترکہ ملک بنانے کا اصول جس کی رو سے افراد کو حسب قابلیت اور حسب ضرورت حصہ دیا جائے۔
  • communism