کنار جو

( کِنارِ جُو )
{ کِنا + رے + جُو }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دریا کا کنارہ، ندی کا کنارہ، نہر کا کنارہ۔