کمانڈر ان چیف

( کَمانْڈَر اِن چِیف )
{ کَمان + ڈَر + اِن + چِیف }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سپہ سالار اعلٰی، خصوصاً زمینی فوج کا سب سے بڑا افسر۔