کمانہ

( کَمانَہ )
{ کَما + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑھئی کی کمان جس سے وہ برما چلاتا ہے۔