کمانی

( کَمانی )
{ کَما + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دبتی اور ابھرتی ہے۔
  • spring (of a watch
  • or a carriage-hood)