کمپاس ارضی

( کَمپاسِ اَرْضی )
{ کَم + پا + سے + اَر + ضی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کی پیمائش میں استعمال ہونے والا کمپاس۔