کمپاس جہازی

( کَمْپاسِ جَہازی )
{ کَم + پا + سے + جَہا + زی }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - جہازی سمت نما، وہ آلہ جس سے جہازران سمت معلوم کرتے ہیں، قطب نما۔