کھر پکا

( کھُر پَکّا )
{ کھُر + پَک + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مویشیوں کی ایک بیماری جن میں ان کے کھر زخمی ہو جاتے ہیں۔
  • foot-disease (in cattle)