کھر پلٹا

( کھُر پَلْٹا )
{ کھُر + پَل + ٹا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بیل بانی) وہ شخص چو تھکے ہارے بیلوں کا تازہ دم بیلوں سے تبادلہ کرتا یا کراتا ہو، پیکار، مویشیوں کا بیوپاری۔