کھٹی

( کھُٹّی )
{ کھُٹ + ٹی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دوستی ختم کرتے وقت کہا جانے والا لفظ، القط، قطع تعلق۔
  • cutting (a friend);  alienation
  • estrangement