کھپرا

( کھَپْرا )
{ کھَپ + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) اینٹ کی طرح کا چوڑا مستطیل نما مٹی وغیرہ کا ظرف جس کے طول میں کنارے ڈول دار ہوتے ہیں اور عرضی کناروں پر داب کے لیے نشان بنے ہوتے ہیں یا کھپریل کی چھت میں استعمال ہوتا ہے، کھپریل کا نیچے کا چوڑا حصہ۔
  • A tile (for roofing)