کھپلی

( کھَپْلی )
{ کھَپ + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پپڑی جو زخم کے مندمل ہونے کے بعد اس کے اوپر جم جاتی ہے، کھرنڈ۔