کھتوئی

( کھَتوئی )
{ کھَتو (واؤ مجہول) + ئی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودا جس کی شاخیں لچکدار ہوتی ہیں اور ٹوکریاں وغیرہ بنانے کے کام آتی ہیں۔