کھابڑ[2]

( کھابَڑ[2] )
{ کھا + بَڑ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹی رسیوں کا جال جس میں سور ہرن بارہ سنگھے وغیرہ گراں ڈیل جانور پھانسے جاتے ہیں۔