کیمیاوی عمل

( کِیمْیاوی عَمَل )
{ کِیم + یا + وی + عَمَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سائنسی عمل، کیمیائی عمل، کیمیا بنانے کا کام۔
  • chemical process